7 اکتوبر 2011 - 20:30

نیٹو میں روس کے مستقل نمائندے دمیتری راگوزین نے یورپی میزائل سسٹم کے بارے میں مذاکرات کو بےنتیجہ قرار دیا ہے۔

ابنا: دمیتری راگوزین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس کی نظر میں یورپی میزائل سسٹم کے بارے میں مذاکرات بےنتیجہ رہے ہیں اور مقابل فریق نے اسے سلسلے میں کسی پیشرفت کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپ میں میزائل سے متعلق مسائل کا پیر کے روز روسی صدر کے دفتر میں جائزہ لیا جائے گا۔

دمیتری راگوزین نے مزید کہاکہ روس نیٹو کے میزائل سسپم کا مخالف ہے کہ جو روس کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماسکو اس بات کی واضح ضمانت چاہتا ہے کہ یہ میزائل سسٹم روس کے خلاف استعمال نہیں ہو گا۔ ...........

/169